منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ افسانے

بھائی لوگو عید مبارک کے پیغامات فارورڈ کرنے سے پہلے آخر میں لکھا ہوا نام تو تبدی…


بھائی لوگو عید مبارک کے پیغامات فارورڈ کرنے سے پہلے آخر میں لکھا ہوا نام تو تبدیل کر لیا کرو۔ مجھے ایک دوست کی جانب سے عید مبارک کا پیغام آیا جس کے آخر میں لکھا تھا
"آپ کی نبیلہ”
وہ تو شکر ہے کہ موبائل میرے ہاتھ میں تھا بیگم کی میسج پر نظر نہیں پڑی ورنہ عید پر میرے ساتھ کیا کیا ہو سکتا تھا یہ سوچ کر ہی دل کانپ جاتا ہے۔ اس لئے دوستوں اپنی اپنی نبیلہ کو خود تک محدود رکھیں اور پیغام فارورڈ کرنے سے پہلے نام تبدیل کر لیا کریں شکریہ .😾😹

ارمان رائیٹس



Source