پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بڑی سرد رات تھی کل مگر بڑی آنچ تھی ، بڑا تاؤ تھا …

بڑی سرد رات تھی کل مگر بڑی آنچ تھی ، بڑا تاؤ تھا
سبھی تاپتے رہے رات بھر ، تیرا ذکر کیا تھا الاؤ تھا
.
شمیم عباس