منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

بچھڑ کر بھی محبت کے زمانے یاد رہتے ہیں اجڑ جاتی ہے…


بچھڑ کر بھی محبت کے زمانے یاد رہتے ہیں
اجڑ جاتی ہے محفل مگر چہرے یاد رہتے ہیں