بَلَغَ العُلیٰ بِکَمالِہٖ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمالِہٖ
حَسُنَت جَمِیعُ خِصالِہٖ
صَلُّو عَلَیہ وَ آلِہٖ
شیخ سعدؔیؒ
مَنظُوم اُردُو تَرجَمَہ اَز حفیظ تائبؔ
ہُوۓ کَمال سے اَپنے وہ فائزِ رِفعَت
چَھٹی جَمال سے اُن کے تَمام ظُلمَتِ شَب
خَصائِل اُن کے سَبھی خُوب اَور پَسَندِیدَہ
دُرُود بھیجیں نَبِی پر اَور اُن کی آل پہ سب۔۔۔!
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔