بسترِ مرگ پہ تھی اک دنیا
اور تم مرگئے، کمال کیا
لیاقت علی عاصم ۔۔!!
لیاقت علی عاصم رحلت فرما گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

بسترِ مرگ پہ تھی اک دنیا
اور تم مرگئے، کمال کیا
لیاقت علی عاصم ۔۔!!
لیاقت علی عاصم رحلت فرما گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
دعاکو۔۔۔۔بے اثر جانا ہے آخر
بہت جی کر بھی مرجانا ہے آخر
لیاقت علی عاؔصم۔۔۔!!
May Allah bless him
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو۔ باتیں نہ بناہو اختر جی ۔ یہ شہر تمہارا اپنا ہے اسے چھوڑ نہ جاہو اختر جی ۔ انشاء جی ایسے ہی پیارے لوگوں کے لیے کہا تھا ۔ اللہ تعالی اختر عاصم کے درجات بلند فرمائے آمین ۔
بہت اچھا شاعر جاتا رہا
اللہ انہیں غریق رحمت کرے
اللہ جوار رحمت میں جگہ عطا فرماۓ آمین
اللہ پاک ان کی بخشش فرماے بہت عمدہ شاعری کرتے تھے
دل میں اک وہم سا گزرا تھا اچانک عاصم
خوب آے ہو ابھی یاد کیا تھا میں نے
Rip.
اللہ بخشے
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
خدا مغفرت فرمائے
اکیلے پن سے خوف آتا ہے مجھ کو
کہاں ہو اے مرے خوابو خیالو
بہت مایوس بیٹھا ہوں میں تم سے
کبھی آ کر مجھے حیرت میں ڈالو
(لیاقت علی عاصم)
RIP
خدا مغفرت فرمائے
اکیلے پن سے خوف آتا ہے مجھ کو
کہاں ہو اے مرے خوابو خیالو
بہت مایوس بیٹھا ہوں میں تم سے
کبھی آ کر مجھے حیرت میں ڈالو
(لیاقت علی عاصم)
Rip
Rip
انا للہ وانا اليہ راجعون اللہ مغفرت ڪري جنت الفردوس عطا ڪري آمين
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دعاء کو بے اثر جانا ہے آخر
بہت جی کر بھی مر جانا ہے آخر..!
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔