پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

برابر ایک سے مصرع نظر آتے ہیں ابرو کے توارد کہئے …

برابر ایک سے مصرع نظر آتے ہیں ابرو کے
توارد کہئے یا ہے ایک میں مضمون چوری کا
خواجؔہ ارشد علی خان قلق