ای بُک: عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ ) چودھواں حصہ
یہ ای بُک فیس بُک گروپ "عالمی ادب کے اردو تراجم” میں پوسٹ کیے گئے عالمی ادب کے 25 افسانوں (افسانہ نمبر 326 سے افسانہ نمبر 350 ) پر مشتمل ہے۔ یہ افسانے… More ۰۷ اگست ۲۰۲۰ء سے ۰۷ جنوری ۲۰۲۱ء کے دوران پوسٹ کیے گئے تھے۔ نئے یا پرانے گروپ ممبر اور عالمی ادب کے عام قارئین کی آسانی کے لیے ان افسانوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا گیا ہے۔ ان افسانوں کے پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ جو بھی افسانہ پڑھیں، اپنی رائے اس افسانے کی پوسٹ میں کمنٹس کی صورت میں ضرور دیں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2986750588222121

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔