ایک مختصر انگریزی عبارت کا اردو ترجمہ
Marriage can be defined as a way through which two people join together to solve the problem they never had before.
شادی کی یوں تعریف بھی کی جا سکتی ہے کہ یہ ایک راستہ ہے جس کے ذریعے دو افراد ساتھ مل جُل کر ایک ایسے مسئلے کا حل تلاش کریں جو پہلے کبھی انھیں پیش نہیں آیا تھا –
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2957365771160603

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔