ایک قطعہ – قتیل شفائی
اپنے کسی وعدے سے نہ ڈر اے میری محبوب
انکار وفا شوق سے کر اے میری محبوب
اک بار چلا ترک ملاقات کا خنجر
قسطوں میں مجھے قتل نہ کر اے میری محبوب
ایک قطعہ – قتیل شفائی
اپنے کسی وعدے سے نہ ڈر اے میری محبوب
انکار وفا شوق سے کر اے میری محبوب
اک بار چلا ترک ملاقات کا خنجر
قسطوں میں مجھے قتل نہ کر اے میری محبوب
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔