اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ افسانے

ایک شخص نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگائی کہ میں دائیں پاؤں سے معذور ہوں، اس لیے جب ب…


ایک شخص نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگائی کہ میں دائیں پاؤں سے معذور ہوں، اس لیے جب بھی وہ جوتا خریدتا تو دائیں جوتا استعمال ہی نہیں ہوتا تھا 👟
اس نے کمپنیوں کو لکھا کہ اسے ایک جوڑا نہیں، صرف ایک جوتا بیچ دیں، مگر سب نے انکار کر دیا۔ پھر اس نے تلاش شروع کی کہ کوئی ایسا شخص مل جائے جس کی بائیں ٹانگ نہ ہو، تاکہ وہ آپس میں جوتے بدل سکیں۔ ایک ایسا شخص مل گیا جس کا بایاں پاؤں نہیں تھا اور اسے دائیں جوتے کی ضرورت تھی۔ ہم نے جوتے آپس میں بدل لیے — کبھی کمی بھی نعمت بن جاتی ہے،جب دو لوگ ایک دوسرے کا سہارا بن جائیں۔ 👟🤍



Source