ایک دن ایک پروفیسر اپنے شاگردوں کے ساتھ بیٹھے چائے پی رہے تھے۔ اُس نے سب کو مختلف طرح کے کپ پیش کیے شیشے کے چینی کے، سادہ، قیمتی، کچھ پرانے، کچھ نئے۔،
شاگردوں نے فوراً خوبصورت اور مہنگے کپ اُٹھا لیے۔ پروفیسر مسکرایا اور بولا
یہی ہماری زندگی کی اصل ہے۔ تم سب نے بہتر کپ چنے، لیکن چائے تو سب میں ایک ہی تھی۔
زندگی چائے کی طرح ہے، اور کپ ہمارے عہدے، دولت ظاہری چیزیں ہیں۔
یہ چیزیں زندگی کا معیار نہیں بڑھاتیں، بس توجہ ہٹا دیتی ہیں۔”
زندگی کو سادگی سے جیو اصل مزہ چائے میں ہے، کپ میں نہیں۔☕
Source
