"ایک دعا جو میں بُھول گیا تھا”
`.
اے طائرِ مُسرت
اُڑ کر کسی شجر سے
آ بیٹھ میرے گھر پر
.
تیری صدائے خوش سے
خوش ھو ، یہ گھر ھمارا
دیکھے خوشی سے اِس کو
غمگین شہر سارا
.
"منیر نیازی”
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

"ایک دعا جو میں بُھول گیا تھا”
`.
اے طائرِ مُسرت
اُڑ کر کسی شجر سے
آ بیٹھ میرے گھر پر
.
تیری صدائے خوش سے
خوش ھو ، یہ گھر ھمارا
دیکھے خوشی سے اِس کو
غمگین شہر سارا
.
"منیر نیازی”
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔