ایک تروینی جیسے بازار میں پھرتا ہوا مفلس بچہ اپن…


ایک تروینی

جیسے بازار میں پھرتا ہوا مفلس بچہ
اپنے اطراف دکانوں کی طرف دیکھتا ہے

اس طرح دیکھتے رہتے ہیں تری جانب ہم

🥀

رباب ماہی