اگر محبت میں سارے رشتوں کی عظمتیں ہیں
تو دشمنی کا سوال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں
……
کشمیری لال ذاکرؔ کی برسی
31؍اگست 2016*
*کشمیری لال ذاکرؔ* *7؍اپریل 1919ء* کو *بیگابنیان، گجرات پاکستان* میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم ریاست پونچھ اور سری نگر کے اسکولوں میں حاصل کی اور پھر پنجاب یونیورسٹی سے…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔