آج معروف افسانہ نگار اور شاعرہ امرتا پریتم کا یوم پیدائش ہے
اُن کی پیدائش 31 اگست 1919 کی ہےاور جائے پیدائش گوجرانوالہ!
تقسیمِ ہند کے بعد انھوں نے دہلی میں سکونت اختیار کر لی لیکن تقسیمِ پنجاب کی خونی لکیر عبور کرنے کا گمبھیر تجربہ ساری عمر ایک ڈراؤنے خواب کی طرح اُن کے تعاقب میں رہا۔
بٹوارے کے بطن…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔