پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اور پھر وہ لمحہ… جب ایک بیٹا اپنے باپ کے سامنے کھڑ…

اور پھر وہ لمحہ…
جب ایک بیٹا اپنے باپ کے سامنے کھڑا ہو کر کہتا ہے

میں عزت نہ دلوا سکا…
مگر آزادی تو دے سکتا ہوں

یہ جملہ نہیں
ایک پوری زندگی کی چیخ ہے

باپ اب بھی حساب میں الجھا ہے
دودھ، بقایا، خرچے…
اور بیٹا
اپنی ماں کے زخموں کا حساب لے کر کھڑا ہے

میں سب دے آیا ہوں
بس آپ… انہیں آزاد کر دیں

یہ آسان نہیں ہوتا
ماں باپ کے درمیان کھڑا ہونا
یہ فیصلہ نہیں
ایک لمبی اذیت کا آخری قدم ہوتا ہے

اور پھر وہی بیٹا
اپنی ماں سے کہتا ہے

کمزور نہ بنیں
مجھے بہادر لوگ پسند ہیں

کتنی عجیب بات ہے
بچہ بڑا ہو جاتا ہے
اور ماں کو جینا سکھاتا ہے

یہ کہانی نہیں
یہ حقیقت ہے

کچھ رشتے ٹوٹتے نہیں
بس اندر سے ختم ہو جاتے ہیں 🖤

#kafeel #drama #pakistanidrama