"ان چیزوں کے بارے میں بات کرنی چاہیے جو کہ ہیں نہ کہ جیسی ہوں گی_مستقبل کے متعلق کسے معلوم؟ ایک بار لوگ آزاد ہو گئے تو وہ خود فیصلہ کر لیں گے کہ ان کے لیے سب سے بہتر کیا ہے؟ لوگوں کے دماغوں میں ان کے کہے بغیر پہلے ہی بہت کچھ بھر دیا گیا ہے_
وقت آ گیا ہے کہ انہیں اپنے آپ سوچنے دیا جائے_ہو سکتا ہے کہ وہ ہر چیز مسترد کر دیں….ساری زندگی اور ساری تعلیم_
ممکن ہے وہ سمجھیں کہ کلیسا کے خدا کی طرح یہ سب چیزیں بھی ان کی دشمن ہیں_ان کے ہاتھوں میں کتابیں دے دو اور لوگ خود ہی جواب تلاش کر لیں گے_ بات دراصل یہی ہے!"
ناول : ماں
مصنف : میکسم گورکی
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2752364738327375

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔