انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
شکیل بدایونی
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں میں ج…
Comments
4 responses to “انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں میں ج…”
-
Wah
-
waaah
-
Ahtsham Ahmed
-
یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارک
مگر ایسی بھی بے رُخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔