انور انصاری کی پیدائش January 01, 1953 جدہ کے مشہ…


انور انصاری کی پیدائش
January 01, 1953

جدہ کے مشہور اردو روزنامہ اردو نیوز سے منسلک اردو کے معروف شاعر اور مصورہیں

صحرائے جنوں میں کوئی چوکھٹ نہیں ہوتی
رہتا ہوں جہاں میں وہاں آہٹ نہیں ہوتی

انورؔ کسی ہمزاد کا مقروض نہیں میں
دروازے پہ میرے کبھی کھٹ کھٹ نہیں ہوتی
….
دیار غیر مری جائے رزق ہے انور
وطن کی سمت مرا خاندان کھینچتا ہے
…..



Comments

جواب دیں