اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی
…
جون ایلیاء کا یومِ وفات
November 08, 2002
جون ایلیاء برِّ صغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، تاریخ داں اور سوانح نگار تهے، وہ اپنے انوکھے اندازِ تحریر کی وجہ سے آج بھی بہت زیادہ پسند کئے جاتے ہیں— وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور معروف فلسفی سیّد محمد تقی کے بهائی اور معروف کالم نگار اور افسانہ نگار زاہدہ حنا کے سابق خاوند تهے—جون ایلیاء ۱۴ دسمبر ۱۹۳۷ء میں امروہہ اتر پردیش کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے— وہ اپنے تمام بهائی بہنوں میں سب سے چھوٹے تهے، ان کے والد علامہ شفیق حسَّن ایلیا بهی ایک خوش گو شاعر تهے –
جون ایک ادبی رسالہ" انشا" سے بطور مدیر وابستہ رہے جہاں انکی ملاقات اردو کی ایک اور انتھک مصنفہ زاہدہ حنا سے ہوئی جن سے بعد میں انکی شادی ہو گئی— جون کے زاہدہ حنا سے دو بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا— ۱۹۸۰ء کی دہائی کے وسط میں ان کی طلّاق ہو گئی اسکے بعد تنہائی کے باعث ان کی صحت گرتی چلی گئی کثرتِ شراب نوشی نے انہیں بالکل پژمردہ کر دیا— با الآخر طویل علالت کے بعد ۸ نومبر ۲۰۰۲ء کو کراچی میں انتقال کر گئے اور سخی حسن قبرستان میں سپردِ خاک کر دئیے گئے—
.
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے
یہ خراباتیان خرد باختہ
صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
Live life, life is spent
…
Death anniversary of John Elia
November 08, 2002
John Elia was a Pakistani poet, philosopher, historian and biographer, prominent in Burgheer. He is still loved today for his unique style of writing – renowned journalist Rais Amrohvi and renowned philosopher Syed Muhammad Taqi. Brother and renowned columnist and fiction writer was the former husband of Zahida Hina. John Elia was born on 14 December 1937 in an academic and literary family of Amroha Uttar Pradesh. He was the youngest of all his brothers and sisters. His father Allama Shafiq Hussain Elia was also a happy poet.
Jun was associated with a literary magazine ′′ Insha ′′ where he met another Urdu author Zahida Hina, who later married him. Zahida Hina of June gave birth to two daughters and a son-1980 He died in the mid-sixties after his isolation due to isolation, drinking excessively made him dead – finally after prolonged illness in Karachi on November 8, 2002 Done and Sakhi Hassan was buried in the graveyard.
.
Days will pass like this without heart.
We will die only if we live.
Dance is color, color is color, we are dance
Everyone will be separated, everyone will be scattered.
These bad people are wise.
Everybody go to work in the morning
How heartless you are, how hearty I am
What a torture that we will die
We are the mystery of booty.
The unaware has come and will go unaware

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔