اس ماں کی مسرت جو اپنے بیٹے کے لبوں پر پہلی مسکراہ…


اس ماں کی مسرت جو اپنے بیٹے کے لبوں پر پہلی مسکراہٹ کا مشاہدہ کرتی ہے؛ بالکل ایسی ہی ہے جیسی خدا کو ہوتی ہے جب وہ آسمان کی بلندیوں سے کسی گناہ گار کو دل کی گہرائیوں سے دعا مانگتے ہوے دیکھتا ہے۔

___دوستو وسکی
الأبله(the idiot)
مترجم: نائلہ حبیب




بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2916962771867570