اسلم کولسری کا یومِ پیدائش 01 August 1946 عید کا…

اسلم کولسری کا یومِ پیدائش
01 August 1946
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔ
اپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
….
شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے
کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا
….
ہماری جیت ہوئی ہے کہ دونوں ہارے ہیں
بچھڑ کے ہم نے کئی رات دن گزارے ہیں …

More

May be an image of 1 person and text