اردو ادب میں غیر مسلم شعراء
متعدد غیر مسلم ادباء شعرا کی ایک ایسی فہرست بھی ہے کہ جن کے فن پر نہ تو کبھی خاص گفتگو ہوئی اور نہ ہی انہیں ان کی حیثیت کے مطابق خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ابھی تک اردو دنیا میں انہیں کوئی اہم مقام بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔ اس مضمون کا مرکز و محور یہی حضرات ہیں۔
صفحہ/ 23
غیر مسلم شعرا کا تعاون
ایک انگریز مفکّر کے خیال میں "ایک قوم ماضی کی قربانیوں کے شعور، اور مستقبل میں مزید قربانیاں دینے کی رضا مندی کے احساس سے جنم لیتی ہے۔ مشترکہ دُکھ اور مشترکہ تجربات ایک قوم کی تعمیرو…
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔