احمدعطاءُاللہ کے دو اشعار
اس لیے پھول کو سزا دی ہے
اڑ کے مہمان تک چلا گیا تھا
مڑ کے دیکھا تو ایک دوست کا ہاتھ
اپنی کرپان تک چلا گیا تھا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔(اِنتخاب حکیم خلیق الرحمٰن)
احمدعطاءُاللہ کے دو اشعار
اس لیے پھول کو سزا دی ہے
اڑ کے مہمان تک چلا گیا تھا
مڑ کے دیکھا تو ایک دوست کا ہاتھ
اپنی کرپان تک چلا گیا تھا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔(اِنتخاب حکیم خلیق الرحمٰن)
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔