پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے …

"اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے رہے
میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے”

15 مارچ: یومِ وفات جناب راہیؔ معصوم رضا
(ولادت: 1 اگست 1927ء – وفات: 15 مارچ 1992ء)