ابھی تک مجھے ظ۔انصاری صاحب کے ترجمہ کردہ چار ناولو…
ابھی تک مجھے ظ۔انصاری صاحب کے ترجمہ کردہ چار ناولوں سے شناسائی ہوئی ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔۔
1۔ ایڈیٹ (دوستوئیفسکی)
2۔ جرم و سزا (دوستوئیفسکی)
3۔ ذلتوں کے مارے لوگ (دوستوئیفسکی)
4۔ تین سال (انتون چیخوف)
احباب میں سے کیا کسی کو علم ہے کہ ظ۔ انصاری صاحب نے اور کون کون سے ناولوں کے اردو تراجم کررکھے ہیں۔۔



بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2119424508288071