پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آگر آپکے گھر کا کوئی فرد ہاسپٹل میں ایڈمٹ نہیں ھے اگر آپکے گھر میں عدالت کا کوئی…

آگر آپکے گھر کا کوئی فرد ہاسپٹل میں ایڈمٹ نہیں ھے اگر آپکے گھر میں عدالت کا کوئی کیس نہیں چل رہا اگر آپکے گھر میں کوئی ذہنی یا جسمانی معذور نہیں ھے اگر آپ روزانہ مرضی کا کھانا کھا کر سوتے ہیں اگر آپ اللہ کے علاوہ کسی کے محتاج نہیں ہیں تو آپ بہت خوش قسمت ہیں اللہ کا شکر ادا کریں.



Source