پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

‘آرٹ کیا ہے؟’ اس نے پوچھا۔ ‘یہ ایک بیماری ہے۔’ ‘…

‘آرٹ کیا ہے؟’ اس نے پوچھا۔

‘یہ ایک بیماری ہے۔’

‘محبت؟’

‘ایک وہم۔’

‘مذہب؟’

‘یقین کا جدید متبادل‘۔

‘آپ شکی ہیں۔’

‘میں نے کبھی شک نہیں کیا! مگر شکوک و شبہات کسی بھی عقیدے کا آغاز ہوتے ہیں ۔ ’

‘تو پھر تم کیا ہو؟’

‘خوب! وضاحت کرنا محدود کردینا ہوتا ہے۔’

اقتباس
—Oscar Wilde, The Picture of Dorian Gray





بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2753059888257860