آج سے کراچی میں نقد خیرات مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ اب بھیک مانگنے والوں کو صرف کھانا، پانی یا کپڑے دیے جائیں گے، لیکن ایک روپیہ بھی کیش میں نہیں دیا جائے گا۔
یہ فیصلہ پیشہ ور بھیک مانگنے والوں اور بیگر مافیا کے بڑھتے مسئلے کے خلاف ایک مثبت اور موثر قدم ہے، جو سوشل میڈیا پر چلنے والی عوامی مہم کا حصہ ہے۔ اس سے منظم بھیک کے دھندے کو روکا جا سکے گا اور حقیقی مستحقین تک مدد بہتر طریقے سے پہنچے گی۔
یہ بھکاری اصل ضرورت مندوں کے حقوق چوری کرتے ہیں جو کبھی مدد اور بھیک نہیں مانگتے۔ ہمیں مستحق اور ضرورت مند لوگوں کو تلاش کرنا چاہیے چاہے وہ کسی بھی ذات یا زبان سے ہو اور ان کی الگ مدد تحقیق کے بعد کریں۔
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، ہماری مخیر حضرات اور زکوٰۃ دینے والوں سے درخواست ہے کہ اپنے عطیات، رقم، خیرات اور زکوٰۃ کی رقم مستحق لوگوں میں تقسیم کریں۔ ایسے لوگوں کو عطیہ یا مدد نہ کریں جو ضرورت مند نہیں ہیں اور یہ لوگ بھیک مانگنے کو کاروبار بناتے ہیں۔
اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ بین الاقوامی/قومی/صوبائی سطح پر بھیک مانگنے والے گروہ ٹوٹ جائیں گے، اور پھر بچوں کی اغوا کی وارداتیں خود بخود رک جائیں گی اور اس طرح کے جرائم کے گروہ ختم ہو جائیں گے۔
براہ کرم کسی بھی بھیک مانگنے والے کو ایک روپیہ بھی نہ دیں۔ اگر آپ کو اس بات پر مضبوط یقین ہے، تو اپنی گاڑی، موٹر سائیکل یا جیب میں 2 پیکٹ بسکٹ یا کوئی ضروری چیز رکھیں، مگر پیسہ نہ دیں۔
اگر آپ اس مہم سے اتفاق کرتے ہیں، تو اس پیغام کو کم از کم 10 لوگوں اور کم از کم تین گروپوں میں فارورڈ کریں۔
اگر آپ کو یہ خیال پسند آئے تو براہ کرم اسے فارورڈ کریں۔
منتخب
Source