آج اردو کے عظیم مترجم اور اردو ترجمہ نگاری میں عہد…
آج اردو کے عظیم مترجم اور اردو ترجمہ نگاری میں عہد ساز شخصیت جناب عمر میمن کی برسی ہے۔ اس دن کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے جائزہ ویب سائٹ کے مدیر حسن رحمان بھائی نے گوشہ میمن کے نام سے کچھ مضامین شائع کیے ہیں جو پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ حسن رحمان بھائی اور جائزہ کی ٹیم اس شاندار کام کے لیے مبارک باد کی مستحق ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2781945572035958