منتخب غزلیں
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون کا اک اور س…
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا——!!!!!
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا——!!!!!
یکم جنوری 2026
تمام دوستوں کو بے حد پیار اور دعائیں
ابوالحسن علی ندوی


نیا سال مبارک ہو سب کو
2019. ?
2019؟
بھول جاؤ گزشتہ سال کے دکھ
اک نیا سال پھر مناتے ہیں