منتخب غزلیں
کبھی تو بیعت فروخت کر دی ، کبھی فصیلیں فروخت کر د…

کبھی تو بیعت فروخت کر دی ، کبھی فصیلیں فروخت کر دیں
مِرے وکیلوں نے میرے ہونے کی سب دلیلیں فروخت کردیں-
وہ اپنے سورج تو کیا جلاتے، مرے چراغوں کو بیچ ڈالا
فرات اپنے بچا کے رکھے، مری سبیلیں فروخت کر دیں
احمد سلمان
(حکیم خلیق الرحمٰن)


