منتخب غزلیں
یوم پیدائش نصرت صدیقی 10 دسمبر 1942 گئے دنوں کے…

یوم پیدائش نصرت صدیقی
10 دسمبر 1942
گئے دنوں کے دریچے سجانے لگتے ہیں
ہم اپنے حال کو ماضی بنانے لگتے ہیں
خلوص و مہر و محبت کی قدر ختم ہوئی
حیات نو میں یہ سکے پرانے لگتے ہیں
وہ کون ہے جو انہیں کھیلنے نہیں دیتا…




