عالمی ادب
Murda Saanp ll Kahaani ll Baba Muqaddam

نیر مسعود کی ترجمہ کردہ بابا مقدم کی ایک اور فارسی کہانی ’مردہ سانپ‘ آڈیو کی شکل میں حاضر ہے۔ اس کہانی میں ایک شخص کا قصہ ہے، جس نے بچپن میں اپنے گھر سے لاشعوری طور پر سانپوں کو بے دخل کردیا تھا۔ سانپوں کے تعلق سے اس کا عقیدہ تھا کہ انہیں کچلنا یا مارنا غلط ہے کیونکہ اس سے مارنے والے کی زندگی برباد…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3098741387023040



