منتخب غزلیں
ناوک حمزہ پوری کا یومِ پیدائش 21 April 1933 حمزہ…

ناوک حمزہ پوری کا یومِ پیدائش
21 April 1933
حمزہ پور،بہار کے ضلع گیا کا ایک چھوٹا قصبہ ہے۔یہی قصبہ سیدغلام السیدین ناوکؔ حمزہ پوری کا مولد ومسکن ہے۔ان کی تاریخِ ولادت ۲۱ اپریل ۱۹۳۳ ء ہے۔ناوک حمزہ پوری عصرِ حاضر کے بزرگ شاعر وادیب ہیں ۔عمر بھر پیشۂ در س و تدریس سے وابستہ رہے۔زبان وادب کی خدمت اور…


