منتخب غزلیں
آج 14مارچ سنہ 2021 کو معروف شاعرہ شہناز نور انتقال…
آج 14مارچ سنہ 2021 کو معروف شاعرہ شہناز نور انتقال کر گئیں
*تعارف : شہناز نور* اصلی نام :شہناز اختر.
پیدائش :10 Nov 1947 | سُکّر, سندھ
شہناز نور کے والد صاحبِ دیوان شاعر تھے۔ سکھر میں تعلیم حاصل کی، اسکول کے زمانے سے ہی شعر و ادب سے شغف رہا۔ پہلا شعر تیرہ برس کی عمر میں کہا تھا۔ کاپی میں اپنے اشعار لکھتی رہتی تھیں، ایک دن ان کے والد کی نظر پڑگئ تو انھوں نے یہ کہہ کر وہ کاپی پھاڑ دی …



