عالمی ادب

#ملکیادیس #ٹائپنگ_نعمان_خالد_ماچنگ تہذیبوں کا تن…

#ملکیادیس
#ٹائپنگ_نعمان_خالد_ماچنگ

تہذیبوں کا تنہائی کے خول سے باہر آنے اور ایک عمر گزار کے واپس اس میں داخل ہونے کا امکان۔۔۔ تہذیبوں کے ساتھ ان کے اپنے ہیجانات کا بھلے بے شک نتیجہ نہ ہو لیکن اس وجہ سے شدیدMore ضرور ہوا ہے۔
تنہائی کی یہ وباء بندوں کو تہذیبوں کا اتفاقاً نہیں لگتی۔ پہلے پہل”تنہائی” کسی بستی میں "ملکیا دیس” کی صورت نمودار ہوتی ہے۔ سنسکرت کے زمانے کا یہ خبطی کردار کسی نہ کسی بستی میں آج بھی مل جاتا ہے۔۔۔ الگ تھلگ، سونا بنانے کی دھن میں مگن یہ مصروف بوڑھے بچوں کی خاص توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔۔۔ اپنے علم کی تنہائی میں گم "ملکیا دیس” لوگوں کی نظر میں چاہے کتنا لاتعلق ہو "عمل” کا ریکارڈ ضرور رکھتا ہے اور کوئی نہ کوئی نسل اس ریکارڈ کو پڑھنے میں بالآخر کامیاب بھی ہوجاتی ہے۔ تنہائی کی وہ سب قسمیں جن کا تہذیبیں کسی نہ کسی شکل میں شکار ہوتی ہیں۔۔۔ مثلاً اقتدار کی تنہائی، علم کی تنہائی، رج کی تنہائی وغیرہ کو #گبرائیل_گارشیا_مارکیز اپنی تحریروں میں "زوال” کی اس صنعت کے ساتھ جوڑنے میں کامیاب ہوا ہے جو مقامی قصہ کہانی کے ابہام اور شگون سے پھوٹتی ہے۔

May be an image of one or more people and book
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3030138360550010

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/