نام کتاب: اے ۔ بی ۔ سی آف سائیکالوجی A.B.C. of …

نام کتاب: اے ۔ بی ۔ سی آف سائیکالوجی
A.B.C. of Psychology
مصنف: لیونارڈکرسٹل
Leonard Kristal
بیک گراؤنڈ سجیکٹ: ہسٹیریا
+=+=+=+=+=+=+=+
“ایک نوجوان جوڑے کے ہاں پہلا بچہ پیدا ہوا۔ بچے کا باپ بچے کو دیکھنے ہسپتال جا رہا ہے کہ راستے میں اس کی کار حادثے کا شکار ہوئی مگر اُسے کوئی زخم نہ لگا لیکن اس کے باوجود وہ بالکل اندھا ہو گیا۔ آنکھوں کا ماہر… More ڈاکٹر اس کی طبی وجہ دریافت نہ کر سکا۔ چار ماہ کے بعد ایک ماہر نفسیات کی مدد سے یہ معمہ حل ہوا۔ خاوند اپنی شادی کے پہلے برس بچہ نہیں چاہتا تھا مگر جب بیوی کو حمل ہوا تو اُسے یوں لگا کہ اُسے جان بوجھ کر پھنسا دیا گیا ہے۔ نفسیات دان کا خیال تھا کہ اُس نے جان بوجھ کر کار کا حادثہ کیا تاکہ وہ ہسپتال جانے سے بچ جائے۔ جب اُس سے یہ کہا گیا کہ تم اندھے صرف اس لیے ہوئے ہو کہ تم بچے کی صورت دیکھنا نہیں چاہتے تھے تو اُس کی بینائی لَوٹ آئی۔“
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3024396711124175



