عالمی ادب
لکھاری خطرناک ہوتے ہیں۔ کبھی کسی لکھاری کو آسان ن…

لکھاری خطرناک ہوتے ہیں۔
کبھی کسی لکھاری کو آسان نا سمجھو
وہ بندوقچی ہوتے ہیں الفاظ سے لدے ہوۓ۔
انھیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسطرح نشانہ لینا ہے جملوں کے ذریعہ
کسطرح وار کرنا ہے پیراگراف کے ساتھ اور کسطرح اپنے قتل… More کو امر کرنا ہے نظم سے.
Writets are dangerous people
Never take a writer for granted.
The are snipers armd with words,
They know how to aim with sentence,
How to fire with paragraphs,
And how to immortalise their kills in verse.
Nikita Gill

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2966557543574759



