عالمی ادب
پریم چند گھر میںپریم چند کی اہلیہ شورانی دیوی کی ک…

پریم چند گھر میں
پریم چند کی اہلیہ شورانی دیوی کی کتاب کا اردو ترجمہ
اپنی نوعیت کی ایک ایسی سوانح عمری ہے ، جس کی اردو میں دوسری مثال ملنا مشکل ہے۔ اس سوانح عمری میں ایک بےلوث اور وفادار بیوی نے اپنے اس شوہر کے حالات لکھے ہیں جس نے اپنی بیوی کو اتنا پیار دیا کہ وہ زندگی بھر اس کی گرویدہ رہی۔
اصل کتاب ہندی زبان میں ہے جس کا اردو ترجمہ حسن منظر صاحب نے کیا ہے۔ ترجمے کی زبان نہایت خوبصورت اور دلآویز ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2859736767590171



