منتخب غزلیں

پرنم الہ آبادی کی وفات Jun 29, 2009 بھر دو جھولی…

پرنم الہ آبادی کی وفات
Jun 29, 2009

بھر دو جھولی میری یا محمدﷺ سمیت بے شمار عالمی شہرت یافتہ قوالیوں، نعتیہ اور صوفیانہ کلام، گیتوں کے خالق اور بر صغیر کے عظیم صوفی منش شاعر استاد پر نم الہٰ آبادی کا اصل نام محمد موسیٰ ہاشم تھا۔ آپ1940 ء میں الہٰ آباد بھارت میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے وقت ہجرت کرکے کراچی آ بسے۔ 1958 ء میں استاد قمر جلالوی کی شاگردی اختیار کی اور شاعری میں صوفیانہ اسلوب اپنایا اور لازوال کلام تخلیق کیا۔ استاد پر نم جوانی میں ہندوستان فلم انڈسٹری کے معتبر شاعر تھے، لیکن انہوں نے یہ سب کچھ چھوڑ کر عشق رسول ﷺکو ہی اپنا حوالہ بنا یا اور گوشہ نشینی میں رہ کر بھی دنیا بھر میں بے پناہ شہرت پائی۔


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/