عالمی ادب

میری کیا ہو تمجرمن شاعر گوئٹے کی ایک نظم‏(Ach, wi…

میری کیا ہو تم
جرمن شاعر گوئٹے کی ایک نظم
‏(Ach, wie bist du mir / Goethe)
میری کیا ہو تم
کیسے تمہاری ذات میں الجھا ہوا ہوں میں
نہیں، یہ سچ ہے
اب اس میں شبہ نہیں کوئی
تم پاس ہو تو لگتا ہے
محبت تم سے نہ کر بیٹھوں
تم دور ہو تو لگتا ہے
بہت میں تم کو چاہتا ہوں
(جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2775813029315879

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/