عکسِ خیال
بیکار بیٹھے رھنے سے ، بہتر ھے کوئی دن تصویر کھینچی…

بیکار بیٹھے رھنے سے ، بہتر ھے کوئی دن
تصویر کھینچیے ، کسی موجِ خیال کی
ناصرؔ بہت سی ھیں خواھشیں ، دِل میں بے قرار
لیکن کہاں سے لاؤں ، وہ بے فکر زندگی
تصویر کھینچیے ، کسی موجِ خیال کی
ناصرؔ بہت سی ھیں خواھشیں ، دِل میں بے قرار
لیکن کہاں سے لاؤں ، وہ بے فکر زندگی
"ناصر کاظمی”
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

