منتخب غزلیں

نوشاد مونس اعظمی خالق حقیقی سے جا ملے- January 12,…

نوشاد مونس اعظمی خالق حقیقی سے جا ملے-
January 12, 2019
ایک شفیق مدرس، معروف شاعر، مصنف و نقاد مونس نوشاد اعظمی
….
کس چہرے کو اپنا سمجھوں ہر چہرہ انجانا چہرہ
ہر چہرے پر دھول غموں کی لگتا ہے ویرانہ چہرہ
الفت کا آئینہ لیکر بستی بستی گھومے جب
تب ہم نے انساں کو سمجھا تب ہم نے پہچانا چہرہ
جس دَم وہ محفل مِیں آئے سب نے دل کو تھام لیا
سب کی نظروں کا مرکز تھا اُن کا ‘ہی دُردَانہ چہرہ
دولت و منصب ،جاہ و حشم کے جتنے بھی شیدائی تھے
سب کے سب ہی زیرِ زمیں ہیں خاک ہوا شاہانہ چہرہ
شام کو اک دن بام پہ مَیں نے چاند نکلتے دیکھا تھا
آنکھیں ہیں بیتاب ابھی تک سوچ مِیں ہے دیوانہ چہرہ
کیسے کیسے گردشِ دَورِاں دکھلاتا ہے منظر ہم کو
کل جو تھا جانا پہچانا آج ہوا بیگانہ چہرہ
تیری وفا پہ مونس تجھ کو کہتے ہیں اربابِ محبت
تُو ‘تو ہے اخلاص کا پیکر تیرا ہے مستانہ چہرہ
………..


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/