منتخب غزلیں
اک وہ، کہ آرزؤں پہ، جیتے ہیں عُمْر بھر! اِک ہم، کہ…
اک وہ، کہ آرزؤں پہ، جیتے ہیں عُمْر بھر!
اِک ہم، کہ ہیں ابھی سے پشیمانِ آرزُو
اِک ہم، کہ ہیں ابھی سے پشیمانِ آرزُو
آنکھوں سے جُوئے خُوں ہے روَاں، دل ہے داغ داغ
دیکھے کوئی، بہارِ گُلِستانِ آرزُو
اختر شیرانی

