منتخب غزلیں
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ …

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے
~ بہادر شاہ ظفر