افسانے
یہ تصویر ایران کے شہر زنجان کے ایک دکان والے کی ہے، اس کے پاس ایک شخص نے سائیکل …

یہ تصویر ایران کے شہر زنجان کے ایک دکان والے کی ہے، اس کے پاس ایک شخص نے سائیکل امانت چھوڑ کے گیا تھا ۔ اور پھر واپس ہی نہ آیا،
یہ بندہ ہر روز اس سائیکل کو دکان کے باہر رکھتا …..
یہ بندہ ہر روز اس سائیکل کو دکان کے باہر رکھتا …..
45 سال تک سائیکل کے مالک کے انتظار میں ہر دن سائیکل کو نکالتا شام کو اندر رکھتا ،
آخر کار دکاندار وفات پا گئے لیکن سائیکل کا مالک واپس نہ آیا، اس کے مرنے کے بعد حکومت نے اس امین کا مجسمہ ساتھ میں سائیکل کی تصویر بناکر چوراہے پر نصب کیا تاکہ یہ عہد وفا اور ادا امانت کی مثال بنی رہے ، ہمیں چاہئے اس طرح کے مثبت کاموں کو بڑھ چڑھ کے پھیلائیں اور اس گھٹن زدہ معاشرے میں اس طرح کے وفاداری و امانت داری کو پروان چڑھائیں کیونکہ اس جیسے کارنامے ہی معاشرے کو مردہ ہونے سے محفوظ رکھتے ہیں
منتخب
Source


