پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#Zimmar *گناہ نہیں چھوٹ رہے بہت کوشش کرنے کے باوج…

#Zimmar
*گناہ نہیں چھوٹ رہے بہت کوشش کرنے کے باوجود نفس قابو میں نہیں آرہا تو اللّه کے سامنے بیٹھیں اللّه کے سامنے اعتراف کریں اپنے کمزور ہونے کا .. اللّه سے مدد مانگیں کیونکہ جہاں سے انسان کی کمزوریوں کا آغاز ہوتا ہے وہاں سے میرے رب کی قدرت کا آغاز ہوتا ہے ….*

*صدا خوش رہیں*

(¯`ν´¯)
`*.¸.*´
¸.•´¸.•*• ƹӝʒ
(¸.• ღ*●(¯`•._.•._.•´¯)●