#Zimmar
لطیف جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا کہ مجھے کوئی ایسا تحفہ دیدو جسے میں اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں۔ لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اتار کر دیدیا۔
لطیف وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا کہ چاندی کا فریم بنا کر اسے اس میں جڑ دو۔
سنار نے کہا کہ کل آ کر لیجانا۔ اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا تو سنار نے پوچھا کہ یہ جوتا کس پیرنی صاحب کا ہے؟
لطیف نے کہا کہ یہ پیرنی صاحب کا نہیں بلکہ میری محبوبہ کا ہے۔
سنار نے کہا، اٹھ خبیث کی اولاد، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہوگیا ہے۔
??????

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔