#Zimmar
علماء اہل سنت اور بالخصوص مخلوط جامعات کی طالبات ہوشیار رہیں
جاسوس کیمرے سے ان کی نا قابل دید تصاویر بھی لی جا سکتی ہیں اور انڈرائڈ ایپ کی مدد سے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جاسکتی ہے
نئے سمارٹ فونز کے اس فیچر نے اک خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
چاہے کوئی کتنا ہی عزیز اور قابل اعتماد کیوں نہ ہو خواتین اس سے محتاط رہیں
اپنی اور اپنے گھر والوں کی عزت کی خود حفاظت کریں
کسی غیر محرم محبوب کی پیار بھری باتوں میں آکر اپنی عفت و عصمت کا سودا نہ کریں
پارک اور شادی بیاہ و دیگر مخلوط محافل میں بے پردہ جانے سے گریز کریں
اور مجبور کسی سے کوئی کام یا بات چیت کرنی بھی ہو تو دھیان رکھیں کہیں اس کا موبائل اس کے ہاتھ میں تو نہیں
#spy_cam
میں اتنی جدت ہے کہ موبائل کا ڈسپلے آف ہوگا مگر آپ کی تصویر اور ویڈیو بن رہی ہوگی !!!

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔